Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غلاف کعبہ کو چومنا گال لگانا آنکھوں سے لگانا کیسا؟

Fatwa no.
1713-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانا یا اس پر ما تھا گانا کیسا عمل ہے؟

Answer (beginning)

کعبہ سے لپٹ کر بوسہ لینا، گال لگانا، چومنا، آنکھوں سے لگانا یاما تھا لگانا، وغیر ہ محبت کے انداز ہیں، شریعت کے دائرے میں رہتے ہوئے ان کاموں میں کوئی حرج نہیں البتہ حالت احرام میں ہوں، تو کعبہ شریف کو لگی ہوئی خوشبو سے بچنا ہو گا یو نہی ان کاموں کے لیے کعبہ شریف کے پاس آنے یا وہاں رکے رہنے کے لیے لوگوں کو دھکے دینا، لوگوں کو اذیت دینا، عورت کو مردوں کے ساتھ جسم ٹکرانا یا مرد کا عورت کے ساتھ جسم ٹکرانا وغیرہ کسی غیر شرعی عمل کی اجازت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.