Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے، اس سے کیا مراد ہے؟
- Fatwa no.
- 1712-Web
- Issued
- 23 رمضان المبارک 1445ھ / 03 اپریل 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) جنت ماں کے قدموں کے نیچے ہے ، اس سے کیا مراد ہے؟
Answer (beginning)
ماں کے قدموں تلے جنت ہے، اس کا معنی یہ ہے کہ ماں کی خدمت کی جائے ، ماں کی جائز خواہشات کو اپنی خواہش پر ترجیح دی جائے ، ماں کے ساتھ نیک سلوک کر کے جنت حاصل کی جائے۔ چنانچہ فیض القدیر شرح الجامع الصغیر میں ہے: " (الجنة تحت أقدام الأمهات) يعني التواضع لهن وترضيهن سبب لدخول الجنة۔۔۔ وقال العامري: المراد أنه يكون في برها وخدمتها كالتراب تحت قدمیها مقدمالها على هواه مؤثر ابرها على بركل عباد الله لتحملها شدائد حمله ورضاعه و تربیتہ “ یعنی جنت ماؤں کے قدموں کے نیچے ہے ، مراد ان کے سامنے عاجزی سے پیش آنا اور ان کو راضی رکھنا جنت میں داخلہ کا سبب ہے۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.