Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہاتھ پر ایلفی لگی ہو، تو وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 1710-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت ہاتھ پر ایلفی لگی ہو ، تو وضو ہو جائے گا یا نہیں ؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
ہاتھوں پر ایلفی لگ جائے چاہے ایلفی کم ہو یا زیادہ بہر صورت وضو و غسل کے لیے حتی المقدور، اس کو چھڑا کر پانی بہاناضروری ہے، ورنہ وضو و غسل نہیں ہوتے۔ ایلفی کا استعمال کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ اسپرٹ، تھر وغیرہ کے ذریعے ایلفی چھڑائی جاسکتی ہے اور ایلفی کا استعمال کرنے والوں نے یہ بھی بتایا کہ پانی میں ہاتھ ڈالے رکھنے سے ایلفی نرم ہو جاتی ہے پھر ایلفی کو کھرچ کر چھڑایا جا سکتا ہے ، مگر یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ پانی کتنی دیر میں ایلفی کو نرم کرے گا؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.