Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزہ رکھنے کے بعد بیمار ہوگیا، تو روزہ توڑنے کا حکم
- Fatwa no.
- 1594-Web
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ2024ء
Question
(دعوت اسلامی) کسی شخص نے روزہ رکھ لیا، اب بیمار ہو گیا، تو کیا روزہ توڑ سکتا ہے؟
Answer (beginning)
اگر ایسی بیماری ہے کہ جس کی وجہ سے ہلاک ہونے یا نقصان عقل کا صحیح اندیشہ تھا تو روزہ توڑنے کی اجازت ہو گی معمولی بخار نزلے وغیرہ کی وجہ سے اس کی اجازت نہیں ہو گی۔ بہار شریعت میں ہے ”سفر و حمل اور بچہ کو دودھ پلانا اور مرض اور بڑھایا اور خوف ہلاک واکراہ و نقصان عقل اور جہاد یہ سب روزہ نہ رکھنے کے لیے عذر ہیں، ان وجوہ سے اگر کوئی روزہ نہ رکھے تو گنہگار نہیں۔۔۔۔ بھوک اور پیاس ایسی ہو کہ ہلاک کا خوف صحیح یا نقصان عقل کا اندیشہ ہو تو روزہ نہ رکھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.