Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم

Fatwa no.
1589-Web
Issued
15 رمضان المبارک 1445ھ / 26 مارچ 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) آج کل مردوں کے کپڑے بھی باریک ہی مل رہے ہیں، اگر کپڑے خریدتے وقت، تو ٹھیک نظر آرہے ہیں، لیکن دو چار بار دھلنے سے اتنے باریک ہو جائیں کہ ان میں سے جسم کی رنگت محسوس ہو، تو انہیں سہنے کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اگر ایسا کپڑا ہو کہ سینے کی صورت میں ناف کے نیچے سے لے کر گھٹنے کے نیچے تک کے حصے کی رنگت ظاہر ہو رہی ہو ، تو ایسالباس پہنا جائز نہیں اور اس لباس میں نماز بھی ادا نہ ہو گی۔ ہاں اگر قمیص ایسی ہے جس سے سینہ یا پشت چمک رہی ہو، لیکن شلوار موٹی ہو جس سے اعضائے ستر کا کوئی حصہ ظاہر نہ ہو تا ہو ، تو ایسالباس پہن سکتے ہیں البتہ قمیص پتلی ہو ، تو بہتر یہ ہے کہ بنیان بھی استعمال کی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.