Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چڑیا کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہنا
- Fatwa no.
- 1670-Web
- Issued
- 12 رجب المرجب 1445ھ / 24 جنوری 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس چڑیا نے اس آگ کو بجھانے کے لئے اپنی چونچ میں پانی بھر کر ڈالا تھا جس آگ میں حضرت ابرہیم علیہ السلام کو ڈالا گیا تھا اگر کسی نے اس چڑیا کور سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی کہا یہ سوچ کر کہ تمام مخلوق تور سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امتی ہے ، تو کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
اس میں کچھ شک نہیں کہ رحمت عالم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم تمام مخلوق از ابتداء تا انتہا کے لیے نبی ورسول ہیں، لہذا اس چڑیا کو اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی کہہ دیا، تو کوئی حکم نہیں بلکہ یہی حقیقت بھی ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے: ” ہمارے حضور صَلَوَاتُ اللهِ تَعَالَى وَسَلَامُهُ عَلَيْهِ سب انبیاء کے نبی ہیں اور تمام انبیاء و مرسلین اور ان کی امتیں سب حضور کے امتی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.