Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمامہ باندھ کر یا مسواک کر کے نماز پڑھنے کا ثواب
- Fatwa no.
- 1669-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عمامہ باندھ کر یا مسواک کر کے نماز پڑھنے سے ثواب میں اضافہ ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
مسواک کر کے پڑھی گئی نماز بغیر مسواک کے پڑھی گئی نماز سے ستر گنا افضل ہے یو نہی عمامہ کے ساتھ دور کعت بغیر عمامہ کے ستر رکعت پڑھنے سے افضل ہے، یہ دونوں باتیں احادیث میں وارد ہیں اور جب کوئی شخص ان دونوں باتوں پر عمل کر کے نماز پڑھے گا تو اسے دونوں فضیلتیں ملیں گی۔ حدیث شریف میں ہے: " قال رسول الله - صلى الله عليه وسلم - : تفضل الصلاة التي يُستاك لها على الصلاة التي لا يُستاك لها سبعين ضعفاً ، یعنی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرما یا مسواک کر کے پڑھی گئی نماز مسواک کیے بغیر پڑھی گئی نماز سے ستر گنا افضل ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.