Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم

Fatwa no.
1664-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پر دہ ہے ؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے جنسی مذاق سے بات کرے ، تو کیا وہ گناہ گار ہو گی ؟

Answer (beginning)

جی ہاں! پھوپھا بھی نا محرم ہے کیونکہ پھوپھا سے نکاح عارضی طور پر حرام ہے (کہ جب تک پھوپھی اس کے نکاح میں سے بھتیجی کا اس سے نکاح جائز نہیں لیکن پھوپھی کی طلاق اور عدت گزرنے کے بعد یا وفات کے بعد بھتیجی سے ) نکاح جائز ہے ) ہمیشہ ہمیشہ کے لیے نکاح حرام نہیں ہے لہذا ان سے بھی پردے کا حکم ہے اور ان سے بے تکلف ہونا، ہنسی مذق و غیرہ کرنا یا ان کے سامنے بے پر وہ آنا ہر گز جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.