Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گرونانک کے حوالے سے کیا نقطۂ نظر ہونا چاہئے ؟
- Fatwa no.
- 1655-Web
Question
گرونانک کون تھا اور اس کے بارے میں کیا نقطہ نظر ہونا چاہیے ؟
Answer (beginning)
گرونانک مسلمان نہ تھا وہ ایک صلح کلی قسم کا شخص تھا جس نے اسلام اور ہندو دونوں مذاہب کو ملا کر ایک نئے دین کی بنیاد رکھی جسے سکھ مت کہا جاتا ہے، اس نئے مذہب کو وہ ادھورا چھوڑ گیا، جسے بعد میں آنے والے گر ؤلوگوں نے ہندومت کے عقائد لے کر کسی حد تک مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ، گرونانک کی تعلیمات سے قطعا ثابت نہیں کہ وہ ایک خدائے بزرگ و بر تر کو ویسا ہی سمجھتا تھا جیسا کہ مسلمان سمجھتے ہیں اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو رسول بر حق مانتا تھا، جیسا کہ مسلمان مانتے ہیں، گرونانک نے فقط اللہ عزو جل اور ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ و شان کو بیان کیا ہے ، اس کے علاوہ گرونانک کا با قاعدہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.