Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اگر موت کا خوف آئے، تو کیا کیا جائے ؟
- Fatwa no.
- 1654-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موت کا خوف کیوں ہوتا ہے ؟ اگر ہو تو کیا کریں؟
Answer (beginning)
یہ دو وجہ سے ہو سکتا ہے اپنے اعمال کی وجہ سے موت کے بعد حساب کتاب، قبر کے معاملات وغیرہ کے پیش نظر جو کہ اچھا ہے، اس کے آنے سے گناہوں سے تو بہ کرنی چاہئے اور زیادہ سے زیادہ نیک اعمال کرنے کی کوشش کرنی چاہئے ساتھ ساتھ اللہ عزوجل کی رحمت پر بھی نظر ہو کہ اصل نجات اسی میں ہے۔ دوسرا یہ خوف دنیا یا اس کی لذات میں رہنے کی خواہش کی وجہ سے، اس کو کھو دینے کے ڈر سے ہے، تو یہ بُری بات ہے، اس کے آتے ہی لا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھیں اور اس طرح کے وسوسوں کو جھڑک دیں اور نماز کا اہتمام کریں کہ موت فنا نہیں ہے بلکہ ایک گھر سے دوسرے گھر کی طرف انتقال ( منتقل ہونا) ہے ، خوف تو اس گھر کے انجام کا ہونا چاہئے ،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.