Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جمعہ کی نماز خطبہ دینے والاہی پڑھائے یا کوئی اور بھی پڑھا سکتا ہے؟

Fatwa no.
1653-Web

Question

سکتاہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کا جو خطبہ کہے کیا جماعت بھی اسے کروانالازمی ہے ؟ (2) اگر کوئی کسی پیر صاحب کی برائی ہمارے سامنے کرے، تو ہم کیا کریں؟

Answer (beginning)

بہتر یہی ہے کہ جس نے خطبہ پڑھاوہی نماز جمعہ پڑھائے، غیر خطیب کا نماز جمعہ پڑھانا، مناسب نہیں، البتہ غیر خطیب نے نماز جمعہ پڑھائی، تو نماز ہو جائے گی۔ امام اہل سنت سیدی اعلی حضرت احمد رضا خان قدس سرہ العزیز فرماتے ہیں: ” غیر خطیب کا نماز پڑھانا اولی نہیں۔“ (فتاوی رضویہ، جلد 8 ، صفحه 309،رضا فاؤنڈیشن، لاهور) صدر الشریعہ بدر الطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: " جس نے مخطبہ پڑھا ہی نماز پڑھائے، دوسرانہ پڑھائے اور اگر دوسرے نے پڑھا دی جب بھی ہو جائے گی، جبکہ وہ ماذون ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.