Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حجِ افراد والے نے قربانی نہ کی، تو کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
1648-Web

Question

(دعوت اسلامی) حج افراد کرنے والے قربانی نہ کریں تو کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

حج کے شکرانے میں قارن اور متمتع پر قربانی واجب ہے چاہے وہ فقیر ہی کیوں نہ ہو، مفرد کے لئے یہ قربانی مستحب ہے چاہے وہ غنی (مالدار) ہو۔ لہذا اگر حج افراد کرنے والا حج کی قربانی نہ کرے تب بھی گناہگار نہیں اور نہ ہی سی قسم کا زم ہے۔ البتہ اگر وہ ایام قربانی میں مقیم ہو اور صاحب نصاب ہو تو سالانہ عید الاضحی والی قربانی اس پر واجب ہو گی۔ لباب المناسک اور اسکی شرح میں ہے: " إن كان مفرد ا یستحب له الذبح “ یعنی حج کرنے والا ) اگر مفرد ہو، تو اس کے لئے قربانی کرنا مستحب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.