Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟

Fatwa no.
1642-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قسطوں پر چیز خریدنا جائز ہے اگر چہ اس کی قیمت اصل قیمت سے زیادہ ہو۔ لیکن کیا قسطوں پر چیز اس نیت سے خریدنا جائز ہے کہ خرید کر آگے بیچ دیں گے اور حاصل ہونے والی رقم استعمال کریں گے ؟

Answer (beginning)

قسطوں پر خریداری کے جواز کی تمام شرائط پائی جائیں تو قسطوں پر خرید نا جائز ہے چاہے آگے بیچنے کی نیت سے ہی خرید ا ہو اس میں شرعا کوئی حرج نہیں کیونکہ خریدنے کے بعد خریدار اس چیز کا مالک ہو جائے گا لہذا اس کے لیے آگے سی اور کو بیچنا بھی جائز ہے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم کا مالاوی اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.