Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عاقب نام رکھنا کیسا ہے ؟

Fatwa no.
1638-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عاقب نام رکھنا بالکل درست ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے۔

Answer (beginning)

عاقب نام رکھنا بالکل درست ہے۔ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ناموں میں سے ایک نام ہے۔ بخاری شریف میں حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لى خمسة اسماء: انا محمد و احمد وانا الماحي الذي يمحو الله بي الكفرواناالحاشر الذي يحشر الناس على قدمي وانا العاقب یعنی میرے پانچ نام ہیں: میں ”محمد“ و ”احمد“ ہوں اور میں ”ماحی ہوں کہ اللہ تعالیٰ میری وجہ سے کفر کو مٹاتا ہے اور میں ”عاشر “ ہوں کہ میرے قدموں پر سب لوگوں کا حشر ہو گا اور میں 66 ” عاقب“ (یعنی سب سے آخری نبی ) ہوں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.