Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے؟
- Fatwa no.
- 1636-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے بھی کوئی دنیا گزری ہے ؟ اس بارے میں کیا عقیدہ ہونا چاہیئے ؟
Answer (beginning)
آدم علیہ السلام سے پہلے اس دنیا میں جنات آباد تھے ، مسلمان کا اسی کے مطابق اعتقاد ہونا چاہئے۔ ج ط اللہ تعالی قرآن پاک میں فرماتا ہے : " وَ إِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلَكَةِ إِنِي جَاعِلٌ فِي الْأَرْضِ خَلِيفَةً قَالُوا أَتَجْعَلُ فِيهَا مَنْ يُفْسِدُ فِيْهَا وَيَسْفِكُ الدِّمَاء “ ترجمہ کنز الایمان: اور یاد کر وجب تمہارے رب نے فرشتوں سے فرمایا میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں بولے کیا ایسے کو نائب کرے گا جو اس میں فساد پھیلائے اور خونریزیاں کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.