Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا قلمیں داڑھی میں شامل ہیں؟

Fatwa no.
1636-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا قلمیں داڑھی میں شامل ہیں ؟

Answer (beginning)

سر سے جو ہال کان کے سامنے گال کی طرف لٹکتے ہیں یعنی کان کے سوراخ کی سیدھ میں گال کی طرف قلموں کے لٹکنے والی جگہ ہاتھ لگانے سے ایک ابھری ہوئی بڑی معلوم ہوتی ہے اس کے اوپر سے آئے ہوئی بال کاٹ سکتے ہیں اس کے نیچے والے حصہ پر اگے ہوئے بال داڑھی میں شمار ہوتے ہیں داڑھی کی حد کو آسان سے آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ داڑھی قلموں کے نیچے سے کنپٹیوں، جبڑوں، ٹھوڑی پر جمتی ہے اور عرضا اس کا بالائی حصہ کانوں اور گالوں کے بیچ میں ہوتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.