Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
- Fatwa no.
- 1635-Web
Question
دے دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورہ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب ملک کر دیا، اس کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
یقیناً حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سورۃ اخلاص کو تہائی قرآن پاک کے برابر قرار دیا ہے یعنی تین دفعہ سورۂ اخلاص پڑھنے سے ایک قرآن پاک کا ثواب حاصل ہوتا ہے لیکن عرف عام میں مکمل قرآن کریم کے ختم کو ہی ختم قرآن کہا جاتا ہے اور ختم پڑھوانے میں بھی یہی مقصود ہوتا ہے، لہذا ایصال ثواب مانگنے والے کو تین مرتبہ سورہ 6 اخلاص پڑھ کر یہ کہنا کہ ایک قرآن پاک کا ثواب آپ کو ایصال کیا ہے یہ دھو کہ ہے جو کہ جائز نہیں ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.