Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑا، جس سے شہوت محسوس ہوئی، تو حکم

Fatwa no.
1632-Web

Question

اگر زید نے احرام کی حالت میں زوجہ کا ہاتھ پکڑایا ہا تھ پر ہاتھ رکھا، جس سے شہوت محسوس ہوئی اور عضو تناسل میں بھی حرکت ہوئی، تو اب دونوں پر دم لازم آئے گا یا کوئی اور حکم ہو گا ؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں زید پر ایک دم لازم ہو گا اور اگر اس کے چھونے سے بیوی کو بھی شہوت ہوئی، تو اس پر بھی دم لازم ہے۔ بہار شریعت میں ہے: "مباشرت فاحشہ اور شہوت کے ساتھ بوس و کنار اور بدن مس کرنے میں دم ہے، اگر چہ انزال نہ ہو اور بلا شہوت میں کچھ نہیں۔۔۔ مرد کے ان افعال سے عورت کو لذت آئے تو وہ بھی دم دے ۔ “ (بہار شریعت ، جلد 01، صفحه 1172، 1173 مكتبة المدينه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم 66 عاملات اهات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.