Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پیپ بہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 1625-Web
- Issued
- 21 رمضان المبارک 1445ھ / 01 اپریل 2024 ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) کیا پیپ کا بھی یہی حکم ہے کہ اس میں خود بہنے کی صلاحیت ہو، تو ناپاک ہو گا ؟
Answer (beginning)
جی ہاں! پیپ کا حکم بھی خون والا ہی ہے کہ اگر پیپ کہیں سے نکل کر ہے اور اس کے بننے میں ایسی جگہ پہنچنے کی صلاحیت تھی جس کا وضو یا غسل میں دھونا فرض ہے، تو وہ پیپ ناپاک ہے، نجاست غلیظہ ہے اور اس سے وضو بھی ٹوٹ جائے گا۔ اگر اتنی مقدار نہیں بلکہ کم مقدار ہے، خود بہنے کی صلاحیت ہی نہیں تو وضو نہیں ٹوٹے گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَنَّ وَ رَسُولُه أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم حاملا اهلات Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.