Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟

Fatwa no.
1624-Web
Issued
19 رمضان المبارک 1445ھ / 30 مارچ 2024ء

Question

(دعوت اسلامی) قرآن مجید کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کر دیا، اس سے کیا مراد ہے؟

Answer (beginning)

منسوخ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ جو حکم پہلے تھا، اب وہ حکم نہیں رہا۔ اب نیا حکم جاری ہو گیا مثلاً ابتدامیں مسلمان بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نمازیں ادا کرتے تھے ، بعد میں کعبہ شریف کی طرف رخ کر کے نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا تو پہلا حکم دوسرے حکم سے منسوخ ہو گیا۔ قرآن پاک کی کسی آیت کے دوسری آیت سے منسوخ ہونے کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہو تا کہ معاذ اللہ پہلے والی آیت میں کوئی کمی کو تا ہی تھی بلکہ اس کے دیگر مقاصد ہوتے ہیں کیونکہ منسوخ بھی اللہ تعالی کی طرف سے ہے اور تاریخ بھی، دونوں عین حکمت ہیں مثلاً پہلے والی آیت میں موجود حکم ایک خاص مدت کے لئے تھا، اب وہ مدت پوری ہو گئی اور ہمیں وہ مدت معلوم نہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.