Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ڈرائیور یا کام والی کو زکوٰ ۃ دینا جبکہ ان کی زرعی زمین بھی ہو ؟

Fatwa no.
1616-Web
Issued
19 رمضان المبارک 1445ھ / 30 مارچ2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ڈرائیور یا گھر میں کام کرنے والیوں کی گاؤں میں زمینیں وغیرہ ہوتی ہیں کھیتی باڑی کی اور وہ ہمارے یہاں کام بھی کرتے ہیں تو انہیں زکوۃ دینا کیسا؟

Answer (beginning)

جس کو بھی زکوۃ دی جائے اس کے لئے دو باتیں ضروری ہیں: پہلی یہ کہ وہ نسبی اعتبار سے ہاشمی خاندان سے نہ ہو اور دوسری بات یہ کہ وہ شرعی فقیر ہو۔ شرعی فقیر وہ شخص ہوتا ہے جس کے پاس حاجت اصلیہ سے زائد اتالمال موجود نہ ہو جو ساڑھے باون تولہ چاندی کی مالیت کے برابر یا اس سے زائد ہو۔ گھر میں کام کرنے والے ڈرائیور یا عورت کی ذاتی ملکیت میں زرعی زمین ہے ، لیکن اس کی جتنی آمدن ہوتی ہے وہ ضروریات میں خرچ ہو جاتی ہے جیسا کہ عام طور پر ایسے افراد کے ہاں یہی صور تحال ہوتی ہے، تو اس صورت میں وہ زمین حاجت اصلیہ میں داخل ہو گی، اگر ان کے پاس اس زمین کے علاوہ حاجت سے زائد اتامال نہیں ہے جو ساڑھے باون تولہ چاندی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.