Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خود تشریف لائیں گے یا ان کی تصویر دکھائی جائے گی ؟

Fatwa no.
1614-Web
Issued
11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024 ء

Question

کیا قبر میں رسول کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی تصویر دکھائی جائے گی یا آپ خود تشریف لاتے ہیں ؟ کیونکہ ہمارے یہاں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ تصویر دکھائی جائے گی کون سی بات صحیح ہے ؟

Answer (beginning)

شارح بخاری، مفتی شریف الحق امجدی رحمتہ اللہ علیہ اسی طرح کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے فرماتے ہیں: " احادیث مبارکہ میں صرف اتنا ہی ہے کہ نکیرین سوال کریں گے : " ما تقول في هذا الرجل “ظاہر ہے کہ یہ سوال حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں ہے اور حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات معین و مشخص ہو کر مردے کو معلوم ہو گی حدیث میں نہیں ہے کہ یہ تعین اور تشخص کس طرح حاصل ہو گا نہ اس حدیث میں ہے اور نہ کسی اور حدیث میں ہے ، اور جہاں تک میری معلومات کا تعلق ہے صحابہ کرام یا تابعین عظام سے اس بارے میں کچھ منقول نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.