Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کمیٹی نکل آئی لیکن کئی قسطیں ادا کرنا باقی ہیں، تو زکوٰۃ کا حکم

Fatwa no.
1613-Web
Issued
14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ 2024ء

Question

حكم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے 25 ماہ کی کمیٹی ڈالی ہے میری کمیٹی 7 ویں ماہ نکل آئی تھی زکوۃ کے سال کا نصاب رمضان میں ہم کرتے ہیں جب کمیٹی کا 10 واں ماہ چل رہا ہے ، اب اس کمیٹی پر کتنی زکوۃ میں نے دینی ہے ؟

Answer (beginning)

کمیٹی کی بقیہ واجب الادا قسطیں مائنس کرنے کے بعد اگر مال نصاب ( 52.5 تولہ چاندی کی قیمت) کے برابر یا اس سے زیادہ بیچ رہا ہے یا دوسرے مالِ زکوۃ (سونا، چاندی، پرائز بانڈز) سے مل کر نصاب (52.5 تولہ چاندی کی قیمت) کو پہنچ رہا ہے تو ( دیگر شرائط ز کوۃ کی موجودگی میں ) سال گزرنے پر کل مال کا چالیسواں حصہ ( 2.5 فیصد ) بطور زکوۃ دینا فرض ہے، اور جس مہینے کی جس تاریخ کو سال مکمل ہو رہا ہے اس مہینے کے اس دن زکوۃ کی ادائیگی واجب ہو گی بلا وجہ شرعی اس میں معمولی تاخیر بھی ناجائز و گناہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.