Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موبائل کی بیٹری زبان سے چیک کرنے کی صورت میں روزہ کا حکم
- Fatwa no.
- 1611-Web
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) موبائل کی بیٹری پر زبان لگا کے بیٹری کا پاور چیک کیا اور تھوک نگل لیا، کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
Answer (beginning)
موبائل بیٹری کا پاور چیک کرنے کے بعد تھوک نگلنے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا کہ موبائل بیٹری پر کوئی چیز نہیں لگی ہوتی جو حلق میں جائے لیکن بلا ضرورت ایسا کرنے سے بچا جائے کہ روزہ دار کو بلا ضرورت صحیح کسی بھی چیز کا چکھنا مکروہ ہے۔ در مختار میں ہے " (وکرہ) لہ (ذوق شيء، و) كذا مضغه بلا عذر) ترجمہ : اور روزہ دار کیلئے بلا عذر کسی چیز کا چکھنا اور اسی طرح اس کا چبانا، مکروہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.