Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گندم کے علاوہ کشمش، جَو یا کھجور سے فطرہ کتنا ہوگا؟
- Fatwa no.
- 1607-Web
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1445ھ / 28 مارچ2024ء
Question
گندم کا فطرہ نصف صاع کتنے کلوگرام بنا ہے ؟ کیا گندم کے علاوہ دوسری چیزیں کشمش جو یا کھجور ، تو پورا صاع فطرہ دیں گے یا یہ سب بھی نصف صاع ہی ہیں؟
Answer (beginning)
صاع ایک برتن نما پیمانہ تھا جس میں کسی چیز کو ڈال کر ماپا جاتا تھا۔ اس کا وزن 3840 گرام بنتا ہے۔ اگر گندم یا اس کا آنا صدقہ فطر میں دیا جائے تو اس میں نصف صاع کا اعتبار ہے جو کہ 1920 گرام بنتا ہے اور اس کے علاوہ کشمش، جو یا اس کا آٹا یا ستو یا کھجور ہو تو اس کا وزن پورا صاع ہو نا ضروری ہے۔ ان چیزوں کے علاوہ مثلاً چاول، چنے کی دال وغیرہ میں قیمت کا اعتبار ہے ، یہاں وزن معتبر نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: " صدقہ فطر کی مقدار یہ ہے گیہوں یا اس کا آٹا یا سٹو نصف صاع کھجور یا منقے یا جو یا اس کا آٹا یا ستو ایک صاع ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.