Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
معتکف جمعہ پڑھنے دوسری مسجد جائے، تو کیا سر پر کپڑا رکھنا ہوگا؟
- Fatwa no.
- 1606-Web
- Issued
- 17 رمضان المبارک 1445ھ / 28 مارچ 2024 ء
Question
ہوگا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا معتکف کو جمعہ کی نماز پڑھنے کے لئے دوسری مسجد جاتے وقت سر پر کپڑار کھنا ضروری ہے ؟
Answer (beginning)
اگر ایسی مسجد میں اعتکاف کیا ہے ، جہاں جمعہ نہیں ہوتا، تو جمعہ ادا کرنے کے لئے کسی دوسری مسجد جانا معتکف کے لئے جائز ہے، جاتے ہوئے راستے میں سر پر کوئی کپڑا وغیرہ رکھ کر جانا ضروری نہیں ، البتہ عام حالات کی طرح آنے جانے میں بھی بد نظری، فضول نظری وغیرہ سے بچنا ہو گا۔ اگر راستے میں بلا اجازت شرعی کھڑے ہو کر کسی کے ساتھ بات کرنے لگ گئے ، تو اعتکاف ٹوٹ جائے گا۔ جمعہ کی ادائیگی کے لئے اپنی اعتکاف گاہ سے اندازا ایسے وقت میں نکلے کہ مخطبہ شروع ہونے سے پہلے وہاں پہنچ کر چار رکعت سنت پڑھ سکے اور نماز جمعہ کے بعد اتنی دیر مزید ٹھہر سکتا ہے کہ چار یا چھ رکعت پڑھ لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.