Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امام دو رکعت والی نماز میں قعدہ کئے بغیر کھڑا ہوگیا، تو لقمہ کا حکم
- Fatwa no.
- 1603-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دور کعت والی نماز میں اگر امام قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا بھول گیا اور پورا کھڑا ہو گیا اور مقتدی نے لقمہ دیا تو کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
قعدہ اخیرہ بھول کر کھڑے ہونے کے بعد امام پر لازم تھا کہ واپس لوٹ آئے اور اس کا مقتدی نے لقمہ دیا تو اس میں کوئی حرج نہیں، بلکہ اگر امام قعد و اخیرہ میں بقدر تشہد بیٹھا ہی نہ تھا تو اس کے تیسری رکعت کا سجدہ کرتے ہی نماز فاسد ہو جائے گی اور ایسی غلطی سے بچانے کے لیے لقمہ دینا فرض کفایہ ہے۔ رسالہ (نماز میں لقمہ دینے کے مسائل) میں ہے: ”امام جب ایسی غلطی کرے جو موجب فساد نماز ہو (وہ غلطی جس سے نماز ٹوٹ جاتی ہو ) تو اس کا بتانا اور اصلاح کرانا ہر مقتدی پر فرض کفایہ ہے۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.