Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا روزے کی حالت میں مہندی لگانا
- Fatwa no.
- 1598-Web
- Issued
- 03 رمضان المبارک 1445ھ / 14 مارچ 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت روزے کی حالت میں مہندی لگا سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! عورت روزے کی حالت میں ہاتھ پاؤں وغیرہ پر مہندی لگا سکتی ہے۔ البتہ جرم والی مہندی لگانے کی اجازت نہیں کہ اس سے وضو و غسل میں ہاتھ پاؤں کی جلد تک پانی نہیں پہنچتا۔ اسی طرح مر دروزے کی حالت میں داڑھی یا سر کے بالوں پر کلر یا مہندی لگا سکتے ہیں، شرعاً ممانعت نہیں۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ کالی مہندی یا کالا رنگ وغیرہ نہ لگائیں ، ورنہ گناہ گار ہوں گے کیونکہ بال کالے کرنا گناہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.