Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں بخار کے اندر متلی دور کرنے کے لئے نمک کھانا
- Fatwa no.
- 1596-Web
- Issued
- 11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بخار بہت زیادہ تھا الٹی بھی ہو رہی تھی روزہ برداشت نہیں ہوا اور بخار اور الٹی کے توڑ کے لیے تھوڑا سا نمک کھالیا کیا نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا اور اگر ٹوٹ گیا تو اب کیا کرے روزے کی قضا اور کفارہ ادا کرے گا یا کیا حکم ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں نمک کھانے سے روزہ ٹوٹ گیا۔ اگر واقعی شدید نا قابل برداشت تکلیف اور بیماری کی وجہ سے روزہ مکمل کرنے پر قدرت نہیں تھی تو اس صورت میں رمضان کے بعد فقط اس روزے کی قضا کا حکم ہو گا، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.