Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجد میں افطاری کرنا کیسا ؟
- Fatwa no.
- 1595-Web
- Issued
- 11 رمضان المبارک 1445ھ /22 مارچ 2024ء
Question
دارالافتاءاہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص مسجد میں افطاری کرتا ہے ، تو اس کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
اگر کوئی مسجد میں افطاری کرتا ہے اور (1) کوئی بدبودار چیز افطاری میں نہیں ہے مثلاً کچی پیاز، کچا لہسن وغیرہ نیز (2) پانی، کھجور وغیرہ جس چیز سے افطار کرنا ہے ، اس سے مسجد کی زمین یا چٹائیوں کو بھی آلودہ نہیں کیا جاتا اور (3) افطاری کے بعد فوراً نمازیوں کے لئے جگہ خالی کر دی جاتی ہے، (4) اس سارے عمل میں کسی بھی مقام پر شور وغل افطاری پر لڑائیاں کر کے مسجد کی بے ادبی نہ کی جائے تو (5) اعتکاف کی نیت کرنے کے بعد کچھ دیر ذکر و درود کر کے مسجد میں افطاری کرنا، جائز ہے۔ اگر ان میں سے کسی مقام پر رعایت نہ کی گئی تو ایسی افطاری کی مسجد میں قطعاً اجازت نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.