Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
- Fatwa no.
- 2750-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے " اور " جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے " تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟
Answer (beginning)
جی ہاں! یہ روایات کتب احادیث میں موجود ہیں۔ چنانچہ الجامع الصغیر میں ہے : " الجمعة حج المساکین " ترجمہ : جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے۔ (الجامع الصغین الحديث : 3635، ص221، دار الکتب العلميه ، بيروت) ایک دوسری روایت میں ہے: ” الجمعة حج الفقراء “ ترجمہ : جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے۔ (الجامع الصغیر، الحدیث : 3636، ص221، دار الکتب العلمیه، بیروت) وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهليت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.