Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گیلے ہاتھوں سے کوئی ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو حکم
- Fatwa no.
- 1585-Web
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) ہاتھ میں تھوڑا سا پسینہ تھا، اسی ہاتھ سے ناپاک کپڑا پکڑ لیا، تو کیا ہاتھ ناپاک ہو جائے گا ؟
Answer (beginning)
پسینے کی وجہ سے گیلا پن ہے اور اس سے خشک ناپاک کپڑا اٹھایا تو ہاتھ نا پاک نہیں ہو گا ہاں اگر تری اتنی زیادہ ہو کہ اس کی وجہ سے کپڑا گیلا ہو جائے اور پھر وہ ناپاک تری چھوٹ کر ہاتھ کو لگے تو ہاتھ ناپاک ہو گا اور عموماً ایسا ہوتا نہیں۔ بہار شریعت میں ہے: ” بھیگے ہوئے پاؤں نجس زمین یا بچھونے پر رکھے، تو نا پاک نہ ہوں گے ، اگر چہ پاؤں کی تری کا اس پر دھبہ محسوس ہو ، ہاں اگر اس زمین یا بچھونے کو اتنی تری پہنچی کہ اس کی تری پاؤں کو لگی، تو پاؤں نجس ہو جائیں گے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.