Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزہ میں ڈرپ لگوانے کا کیا حکم ہے ؟

Fatwa no.
1582-Web
Issued
11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا روزے میں ڈرپ لگوانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

Answer (beginning)

حالت روزہ میں ڈرپ لگوانا، جائز ہے۔ اس سے روزہ نہیں ٹوتا، کیونکہ ڈرپ کے ذریعے جو دوائی اندر پہنچتی ہے وہ کسی منفذ کے ذریعے نہیں پہنچتی بلکہ مسامات کے ذریعے پہنچتی ہے۔ اور مسامات کے ذریعے کسی چیز کا داخل ہو نا ویسے ہی روزے کے منافی نہیں، جیسا کہ جسم پر تیل لگانے سے روزہ نہیں ٹو نا کہ تیل اگر چہ جسم کے اندر جاتا ہے، لیکن مسامات کے ذریعے جاتا ہے اور یہ روزے کے خلاف نہیں۔ البتہ بلا ضرورت روزے میں ڈرپ نہ لگوائی جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.