Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ہاتھ یا پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے پٹی باندھی ہو، تو وضو کا حکم
- Fatwa no.
- 1578-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) پاؤں وغیر ہ مر جائے یا ہاتھ میں جھٹکا آجائے ، اس صورت میں ڈاکٹر یا حکیم سے پٹی بند ھوائی جائے، تو وہ کھولنے سے منع کرتے ہیں۔ کیا ایسی صورت میں پٹی پر مسح جائز ہو گا ؟
Answer (beginning)
اگر پٹی کھول کر پانی بہانا نقصان دہ نہ ہو، تو کھول کر دھونا ہو گا اور اگر دھونا تو نقصان دہ ہو، مگر گیلا ہاتھ پھیر لینا نقصان دو نہ ہو ، تو گیلے ہاتھ کا مسح کرنا ہو گا لیکن اگر پٹی کھول کر دھونا یا مسح کرنا تو نقصان دہ نہیں مگر پٹی دوبارہ صحیح سے نہیں باندھ سکے گا اور نقصان ہو گا، تو اب کھولنا ضروری نہیں بلکہ پٹی کے اوپر ہی سے پانی بہائے اور اگر پانی نقصان دے، تو گیلے ہاتھ کا مسح کرلے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.