Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانے کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا حکم؟

Fatwa no.
1577-Web

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) اگر روزے کی حالت میں گرم کھانا جس کا دھواں بھی نکل رہا ہو اس کے قریب منہ لے جاکر اس کی خوشبو سونگھ لی، تو روزے کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

روزے کی حالت میں کھانے کی خوشبو سونگھنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ البتہ اگر گرم کھانے سے دُھواں اٹھ رہا ہو اور قصد اکسی نے منہ یا ناک کے ذریعے دھواں اندر کھینچا جو کہ لا محالہ خلق میں جائے گا اور یو نہی کسی بھی خوشبو دار یا غیر خوشبو دار دھوئیں کی دھونی اس طرح لی کہ مثلاً اس کے دھوئیں کو ناک یا منہ سے حلق میں داخل کیا، تو جان بوجھ کر اس طرح کرنے کی صورت میں روزہ فاسد ہو جائے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.