Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا سحر و افطار کے کھانے کا حساب نہیں ہے؟
- Fatwa no.
- 1574-Web
- Issued
- 14 رمضان المبارک 1445ھ / 25 مارچ 2024 ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ سحر و افطار کے کھانے کا حساب نہیں؟
Answer (beginning)
حدیث مبارک کے مطابق راہِ خدا کے مجاہد کے کھانے کا حساب نہیں ، یونہی روزہ دار کے افطار اور روزہ رکھنے کے لیے سحری کے کھانے کا حساب نہیں، جبکہ حلال کھانا کھائیں۔ جامع الصغير مع فیض القدیر میں ہے : " (ثلاثة ليس عليهم حساب) يوم القيامة (فيما طعموا) أي أكلوا أو شربوا (إذا كان) المأكول أو المشروب (حلالا : الصائم) عند الفطر (والمتسحر) للصوم (والمرابط في سبيل الله عز وجل) یعنی تین لوگ وہ ہیں جن کا قیامت کے دن کھانے پینے کا حساب نہیں ہو گا، جب کہ کھانا پینا حلال ہو ۔ (1) روزہ دار جب افطار کے وقت کھائے۔ (2) جب روزہ رکھنے کے لیے سحری کے وقت کھانا کھائے (3) تیسر امجاہد۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.