Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گانے سننے والے اور ٹی وی دیکھنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا اور دعائے مغفرت کرنا
- Fatwa no.
- 1570-Web
- Issued
- 09 رمضان المبارک 1445ھ / 20 مارچ 2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہیں؟ جو شخص گانے سنتا ہو یاٹی وی دیکھتا ہو، کیا اس کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟ اور اس کے لئے دعائے مغفرت کر سکتے
Answer (beginning)
گانے سننا، ٹی وی وغیر ہ پر فلمیں ڈرامے اور بے حیائی بھرے پروگرام دیکھنا بے شک ناجائز و گناہ ہے اور احادیث کریمہ میں اس کے متعلق سخت وعیدیں وارد ہیں، تاہم ان سے مسلمان، کافر نہیں ہو جاتا، مسلمان ہی رہتا ہے اور نماز جنازہ ہر مسلمان کی پڑھنے کا حکم ہے، نیز ایسے شخص کے لئے دعائے مغفرت بھی کر سکتے ہیں۔ لنڈ اند کورہ شخص کی نماز جنازہ پڑھنانہ صرف جائز ، بلکہ فرض کفایہ ہے نیز اس کے لئے دعائے مغفرت بھی کرنی چاہیئے۔ بہار شریعت میں ہے : ”ہر مسلمان کی نماز جنازہ پڑھی جائے اگر چہ وہ کیسا ہی گنہگار و مر تکب کبائر ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.