Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سانس کی پرابلم کی وجہ سے کلی کرتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا، تو روزہ کا حکم

Fatwa no.
1565-Web
Issued
10 رمضان المبارک 1445ھ / 21 مارچ 2024ء

Question

سانس کی پرابلم ہے ، اس کے ہوتے ہوئے کلی کی اور سانس لیتے ہوئے پانی حلق سے نیچے گیا، تو روزہ کا کیا حکم ہو گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں سانس لیتے ہوئے پانی حلق سے نیچے اتر جائے تو روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو اور ایسے روزے کی قضا لازم ہو گی۔ ہاں ! اگر روزہ ہونا یاد نہ تھا تو روزہ نہیں ٹوٹا۔ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی صاحب رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ فرماتے ہیں: ”کلی کر رہا تھا بلا قصد پانی حلق سے اتر گیا یا ناک میں پانی چڑھایا اور دماغ کو چڑھ گیاروزہ جاتارہا مگر جب کہ روزہ ہونا بھول گیا ہو تو نہ ٹوٹے گا اگر چہ قصد اہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.