Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا بیوی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ رکھنا ضروری ہے ؟
- Fatwa no.
- 1564-Web
- Issued
- 08 رمضان المبارک 1445ھ / 19 مارچ 2024 ء
Question
(دعوت اسلامی) کیا شوہر پر بیوی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ رکھنا ضروری ہے، جبکہ لڑائی جھگڑا رہتا ہو ، ایک دوسرے کے لیے اذیت کا باعث ہوں ؟
Answer (beginning)
شوہر پر اپنی بیوی کو ایسی رہائش دینا عورت کا بنیادی حق ہے جہاں وہ عافیت و سکون کے ساتھ زندگی گزار سکے اور زوجین وہاں ایک دوسرے کا حق ادا کر سکتے ہوں اگر چہ شوہر مشتر کہ گھر میں علیحدہ کمرہ دے یا میاں بیوی اپنی الگ رہائش رکھیں۔ اگر اپنے گھر والوں کے ساتھ مشترکہ گھر میں الگ کمرو دے دیا، تو عورت جداگھر کا مطالبہ نہیں کر سکتی۔ ہاں اگر شوہر کے گھر والے عورت کو تکلیف پہنچاتے ہوں اور کسی طرح سمجھوتہ نہ ہو سکے تو شوہر الگ رہائش بہار شریعت میں ہے: ”عورت اگر تنہا مکان چاہتی ہے یعنی اپنی سوت یا شوہر کے متعلقین کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی تو اگر مکان میں کوئی ایسا دالان اُس کو دے دے جس میں دروازہ ہو اور بند…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.