Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا

Fatwa no.
1561-Web
Issued
10 رمضان المبارک 1445ھ / 21 مارچ 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی شخص عشاء کی نماز کے بعد بارہ رکعت تراویح پڑھ لے اور باقی آٹھ رکعت سحری کے وقت پڑھ لے، تو ہو جائیں گی؟

Answer (beginning)

تراویح کا وقت عشا کے فرض پڑھنے کے بعد سے صبح صادق تک ہے لہذا جو طریقہ آپ نے پوچھا ہے اس انداز سے تراویح پڑھنے سے بھی 20 رکعت تراویح کی سنت ادا ہو جائے گی البتہ بہتر یہ ہے کہ عشا کے فرض کے بعد تراویح 20 رکعت مکمل پڑھ لیں، کہیں ایسانہ ہو کہ سحری میں باقی رکعات پڑھنے کا موقع ہی نہ ملے جیسا کہ بعض اوقات آنکھ لیٹ کھلتی ہے تو باقی رکعات کے فوت ہونے کا اندیشہ ہے البتہ اگر یقین ہے کہ فوت نہیں ہوں گی تو سحری تک مؤخر کرنے میں بھی کوئی کراہت نہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.