Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
پائپ سے پانی کھینچتے ہوئے پانی حلق سے اتر گیا تو روزے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1557-Web
- Issued
- 10 رمضان المبارک 1445ھ / 21 مارچ 2024ء
Question
پانی والے پائپ سے پانی کو اوپر چڑھانے کے لیے میں نے پائپ سے منہ لگا کر پانی کو کھینچا، اس دوران پانی پر پریشر بنا اور منہ میں داخل ہوتے ہی پانی میرے حلق سے اتر گیا، اس صورت میں میر اروزا ٹوٹایا نہیں ؟ اگر ٹوٹ گیا، تو کفارہ لازم ہو گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
اگر روزہ دار ہونا یاد تھا اور غلطی سے پانی حلق سے نیچے چلا گیا، تو اس صورت میں روزہ فاسد ہو جائے گا، تاہم غلطی سے ایسا ہوا اس لیے کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ نیز یہ بھی ذہن میں رہے کہ جب رمضان المبارک میں روزہ ٹوٹ جائے ، تو باقی دن روزہ دار کی طرح رہنے کا حکم ہے۔ اور رمضان المبارک کے بعد اس روزے کی قضا بھی لازم ہو گی۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم دام الات العلميت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net Darulifta Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.