Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دادی اور پوتے کو ایک قبر میں دفن کرنا

Fatwa no.
1556-Web
Issued
10 رمضان المبارک 1445ھ / 21 مارچ 2024ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دادی اور پوتے کا انتقال ہوا، دونوں کو ایک ہی قبر میں دفن کیا گیا، تو کیا ایک قبر میں دو میتیں دفن کر سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

بلاوجہ شرعی ایک قبر میں دولوگوں کو دفن کرنا، جائز نہیں، لہذا اگر بلا وجہ شرعی یہ عمل کیا گیا، تو کر نے والے گناہ گار ہوئے ، ان سب پر تو بہ لازم ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ لکھتے ہیں: ” ایک قبر میں ایک سے زیادہ بلاضرورت دفن کرنا، جائز نہیں اور ضرورت ہو تو کر سکتے ہیں، مگر دو میتوں کے درمیان مٹی وغیرہ سے آڑ کر دیں۔“ (بہار شریعت، جلد 1، صفحہ 846، مکتبۃ المدینه، کراچی) وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عاملات الملت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.