Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سودی بینک میں MTO کی نوکری کرنا

Fatwa no.
1533-Web
Issued
25 شعبان المعظم 1445ھ / 07 مارچ 2024 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سودی بینک میں (MTO (Management Trainee Officer کی ملازمت کر سکتے ہیں، اس میں سود کی ریکوری وغیرہ کرنی ہوتی ہے ؟

Answer (beginning)

بینک میں (MTO (Management Trainee Officer کی جاب کرنا، ناجائز و گناہ ہے کیونکہ اس میں سود کی ریکوری بھی کرنی پڑتی ہے اور کسٹمرز کو سود پر لون فراہم بھی کرنا پڑتا ہے اور ایسی ملازمت جس میں سود کا لین دین ہو، ناجائز و حرام ہے کہ یہ حرام ہے اور حرام کام کی معاونت اور اس پر اجارہ بھی ناجائز و حرام ہے ، اس کے علاوہ بینک کی جس ملازمت میں سود کے متعلق کام نہ کرنا پڑے جیسے سیکورٹی گارڈ، الیکٹریشن اور ڈرائیور وغیرہ کی نوکری تو ایسی نوکری جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.