Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں نمازیں چھوٹ جائیں تو روزے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 1531-Web
- Issued
- 23 شعبان المعظم 1445ھ / 05مارچ2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جب ہم کوئی بھی روزہ رکھتے ہیں فرض، نفل اس میں اگر کسی دن نماز نہ پڑھ پائے ، دن میں ایک دو نمازیں اگر چھوٹ جائیں تو ہمارا روزہ ہو گا یا نہیں؟
Answer (beginning)
بلا وجہ شرعی جان بوجھ کر ایک وقت کی بھی نماز قضا کر دینا سخت کبیرہ گناہ، ناجائز و حرام ہے۔ حالت روزہ میں نماز قضا کرنے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے، اس کی روحانیت و نورانیت ختم ہو جاتی ہے البتہ اس وجہ سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، روزہ ادا ہو جاتا ہے۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دامالان اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta Ahlesunnat Dar-ul-ifta AhleSunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.