Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دانتوں سے خون نکلا لیکن معلوم نہیں حلق سے اترا یا نہیں، تو روزے کا حکم
- Fatwa no.
- 1530-Web
Question
روزے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دانت سے خون نکلا ہے اور یہ نہیں پتہ کہ حلق میں گیا یا نہیں تو روزے کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں اگر حلق میں خون کا ذائقہ محسوس نہیں ہوا تو روزہ باقی ہے ، ہاں! اگر خون کا ذائقہ محسوس ہوا تو روزہ ٹوٹ گیا، اس کی قضا لازم ہے۔ بہار شریعت میں ہے : دانتوں سے خون نکل کر حلق سے نیچے اترا اور خون تھوک سے زیادہ یا برابر تھا یا کم تھا، مگر اس کا مزہ حلق میں محسوس ہوا تو ان سب صورتوں میں روزہ جاتارہا اور اگر کم تھا اور مزہ بھی محسوس نہ ہوا، تو نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.