Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ظہر یا عشا کی سنتِ قبلیہ وقت شروع ہونے سے پہلے ادا کرنا
- Fatwa no.
- 1528-Web
- Issued
- 27 شعبان المعظم 1445ھ / 09مارچ2024ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نمازِ ظہر یا عشاء کا وقت شروع ہونے سے پہلے سنتیں ادا کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
کسی بھی نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے اس نماز کی سنت قبلیہ نہیں پڑھ سکتے ، پڑھیں گے تو ادا نہیں ہوں گی کہ سنتیں وقت میں بھی فرضوں کے تابع ہیں۔ بدائع الصنائع میں ہے " و أما الصلاة المسنونة... فوقت جملتها وقت المكتوبات؛ لأنها توابع للمكتوبات فكانت تابعة لها في الوقت “ ترجمہ : جو فرض نمازوں کا وقت ہے وہی سنتوں کا وقت ہے کیونکہ سنتیں، فرض نماز کی تابع ہیں تو وقت میں بھی یہ فرضوں کے تابع ہوں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.