Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح کی جگہ قضا نمازیں پڑھنا
- Fatwa no.
- 1522-Web
Question
جس کے ذمہ بہت سی قضا نمازیں باقی ہوں وہ تراویح پڑھے گا یا اس کی جگہ قضا نمازیں ادا کرے؟
Answer (beginning)
نماز تروایح سنت مؤکدہ ہے اور قضا نمازیں باقی ہونے کی صورت میں بھی سنت مؤکدہ ترک نہیں کی جائیں گی لہذا جس پر قضا نمازیں باقی ہیں وہ قضا نمازیں بھی پڑھے اور تروایح بھی ادا کرے۔ مفتی امجد علی اعظمی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں: "قضا نمازیں نوافل سے اھم ہیں یعنی جس وقت نفل پڑھتا ہے انہیں چھوڑ کر ان کے بدلے قضا میں پڑھے کہ بری الذمہ ہو جائے البتہ تراویح اور بارہ رکعتیں سنت مؤکدہ فجر کی 2 سنتیں، ظہر کی 6 سنتیں، مغرب کی 2 سنتیں، عشاء کی 2 سنتیں) نہ چھوڑے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.