Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کرنا

Fatwa no.
1519-Web
Issued
01 رمضان المبارک 1445ھ /12 مارچ2024ء

Question

(دعوت اسلامی) کیا میں اپنی زکوۃ کی رقم سے حج ادا کر سکتا ہوں؟ کیا اس طرح حج کرنے سے زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

اپنی زکوۃ کی رقم سے حج کی ادائیگی کرنے سے زکوۃ کا فرض ادا نہیں ہو گا، بلکہ ایسا کرنے والے شخص پر زکوۃ کی ادا ئیگی لازم ہی رہے گی۔ نیز ز کوۃ کی ادائیگی لازم ہونے کے باوجود زکوۃ ادانہ کرنے سے تاخیر پائی گئی تو اس تاخیر کا گناہ بھی ہو گا۔ زکوۃ کی ادائیگی کے لیے لازم ہے کہ اپنا ہر قسم کا نفع ختم کر کے خالصہ اللہ تعالی کی رضا حاصل کرنے کی نیت سے کسی شرعی فقیر مستحق زکوۃ کو اس رقم کا مالک بنادیں۔ فتاوی اہلسنت میں ہے: "کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی شخص زکوۃ کی رقم سے قربانی کا جانور لے لے ، تاکہ زکوۃ بھی ادا ہو جائے، تو کیا اس طرح زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.