Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
افطاری سے کچھ منٹ پہلے حیض آگیا تو روزہ کا حکم
- Fatwa no.
- 1518-Web
- Issued
- 04 رمضان المبارک 1445ھ /15مارچ2024ء
Question
اگر افطاری سے کچھ منٹ پہلے کسی عورت کو حیض آنا شروع ہو گیا، تو اس کے روزے کا کیا حکم ہو گا؟
Answer (beginning)
روزہ کی حالت میں حیض آجانا روزے کو فاسد کر دیتا ہے ، اگر چہ کچھ منٹس یہاں تک کہ کچھ سیکنڈ ز پہلے آیا ہو۔ لہذا اگر اس خاتون کو سورج غروب ہونے سے ایک سیکنڈ پہلے بھی حیض کا خون آنا شروع ہو گیا، تو روزہ ٹوٹ گیا، اب اس کی قضار کھنا ذمہ پر لازم ہو گا البتہ اگر سورج غروب ہو چکا تھا، صرف افطاری کر نا باقی تھا کہ خون آگیا تو یہ روزہ ہو گیا۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.