Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
زکوۃ کی نیت سے شرعی فقیر کو رہنے کے لئے مکان دینا کیسا؟
- Fatwa no.
- 1551-Web
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے پاس تقریباً 6 1 تولہ سونا موجود ہے اور پچاس لاکھ روپے کاروبار میں لگائے ہوئے ہیں، میں نے ایک مکان بنایا ہے جس کا کم از کم ماہانہ کرایہ مارکیٹ ویلیو کے حساب سے چالیس ہزار ہے ، میں نے وہ مکان اپنی خالہ کو فری میں رہنے کے لئے دیا ہوا ہے اور نیت یہ ہے کہ اس سے میری زکوۃ ادا ہوتی رہے گی کیونکہ میری خالہ کے معاشی حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ کیا اس طرح میری زکوۃ ادا ہو جائے گی ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں صرف رہائش دینے سے زکوۃ ادا نہیں ہو گی کیونکہ زکوۃ کی ادائیگی کے لیے غیر باشی شرعی فقیر کو زکوۃ کے مال کا مالک بنا کر قبضہ دینا ضروری ہے۔ بہارِ شریعت میں ہے : ” فقیر کو بہ نیت زکاۃ مکان رہنے کو دیاز کاۃ ادا نہ ہوئی کہ مال کا کوئی حصہ اسے نہ دیابلکہ منفعت کا مالک کیا۔“ (بہارِ شریعت، جلد 1، صفحه 875،مکتبۃ المدینه، کراچی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم عام الان اهانت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.